واسطے حضرت مرادِ نیک نام عشق اپنا دے مجھے رب الانعام اپنی الفت سے عطا کر سوز و ساز اپنے عرفاں کے سکھا راز و نیاز فضلِ رحمن فضل تیرا ہر گھڑی درکار ہے فضلِ رحمن فضل تیرا ہو تو بیڑا پار ہے
حضرت محمد مراد علی خاں رحمتہ اللہ علیہ